ٹانک میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ
👁️ 189 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ
ٹانک (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے پنگ گلڑا خلہ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس وین پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر مامور تھی، فائرنگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس ذرائع کے مطابق وین میں ڈی ایس پی سید مرجان بمعہ نفری موجود تھے، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فائرنگ سے پولیس وین کو جزوی نقصان ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 294 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 278 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3458 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C