پاکستانی اور برطانوی فورسز کا سانگلہ ہل میں مشترکہ آپریشن، اہم ملزم گرفتار
👁️ 185 بار دیکھا گیا
پاکستانی اور برطانوی فورسز کا سانگلہ ہل میں مشترکہ آپریشن، اہم ملزم گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانیہ سے فرار ہونے والا بچوں سے زیادتی کا اہم مجرم پاکستان میں گرفتار کر لیا گیا.
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور برطانوی اہلکاروں نے پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل سانگلہ ہل میں مشترکہ آپریشن کیا، جس میں یہ گرفتاری عمل میں آئی۔
برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق اخلاق حسین پر بچوں سے زیادتی کا الزام ہے، اخلاق حسین کو برطانوی عدالت 19سال قید کی سزا بھی سنا چکی ہے.
برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق زیادتی کے ملزم چوہدری اخلاق حسین کو مشترکہ آپریشن میں گرفتار کیا گیا.
ٹرائل کے دوران اخلاق برطانیہ سے فرار ہو کر پاکستان آگیا تھا ، برطانوی ہائی کمیشن اخلاق حسین کی گرفتاری کے لئے2017 سے پاکستان کے ساتھ رابطہ میں تھا.
مجرم کی جائے پناہ کی نشان دہی کے بعد پاکستانی اور برطانوی اہل کاروں نے مشترکہ کارروائی کی اور مجرم کو گرفتار کیا، بچوں سے زیادہ کے مجرم کو برطانوی منتقل کرنے سے متعلق جلد اعلان متوقع ہے.
یاد رہے کہ گذشتہ برس قصور کی ننھی زینب کے زیادتی کے بعد قتل کے معاملے نے بین الاقوامی توجہ حاصل کی تھی۔ اس کیس میں شدید عوامی ردعمل آیا۔
حکومت نے بڑے پیمارے پر اقدامات کرتے ہوئے قصور سے زینب سمت سات بچیوں کے قاتل عمران کو گرفتار کیا، جسے بعد ازاں سزائے موت سنائی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3573 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3435 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C