پاکستان میں کورونا سے مزید 114 افراد ہلاک
👁️ 140 بار دیکھا گیا
پاکستان میں کورونا سے مزید 114 افراد ہلاک
پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت برقرار ہے۔ ملک میں اتوار کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار پچاس افراد متاثر جب کہ 114 ہلاک ہوئے ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46 ہزار 66 افراد کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں 10.96 فی صد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اتوار کو رپورٹ ہونے والی اموات گزشتہ سال 30 جون کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار 443 ہوگئی ہے۔
ملک میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز سات لاکھ 21 ہزار 18 ہیں جن میں سے چھ لاکھ 31 ہزار700 صحت یاب ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کا ریاض کے ہوائی اڈے اور مالیاتی مرکز پر میزائل حملوں کا دعویٰ، سعودی عرب نے میزائل اور ڈرونز تباہ کرنے کا اعلان کردیا
16/November/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے رفح بریگیڈ کے کمانڈر سمیر ابو یونس ہلاک
15/November/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کا مکہ مکرمہ کے علاقے میں دو حوثی ڈرون مار گرانے کا اعلان
15/November/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بی ایل اے نے رحمان گل عرف استاد مرید کو نیا کمانڈر اِن چیف مقرر کر دیا، بشیر زیب کی جگہ ذمہ داریاں سنبھال لیں
15/November/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح حملہ، بسیج کا اہلِ سنت بلوچ رکن ہلاک
15/November/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اسرائیلی ساختہ آربیٹر 4 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، نہاوند کے پہاڑی علاقے سے ملبہ برآمد
15/November/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26470 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15699 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11997 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9380 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7642 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5652 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C