پاکستان نے افغانستان سے راکٹ حملے کے بعد طور خم بارڈر بند کردیا
👁️ 88 بار دیکھا گیا
پاکستان نے افغانستان سے راکٹ حملے کے بعد طور خم بارڈر بند کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان کے نامعلوم مقام سے فائر ہونے والا مارٹر گولہ طورخم سرحد کے قریب سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گرا ہے جس کے پِھٹنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن پاکستان نے فوری طور پر طورخم بارڈر کو ہرقسم کی آمد و رفت کے لئے بند کردیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق مارٹر گولے آج علی الصبح اقبال ایف سی پوسٹ کے قریب ایک نالے میں گر کر پھٹ گئے ہیں۔
پاکستان کے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ سرحد پار سے 2 راکٹ پاکستانی علاقے میں پھینکے گئے، راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم سیکیورٹی خدشات کے تحت طور خم بارڈر بند کردیے گئے ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ نے مزید بتایا کہ پاکستان نے راکٹ حملوں کا معاملہ افغان حکام کے ساتھ اٹھایا ہے، طور خم بارڈر پر آمدو رفت معطل گیٹ سیکیورٹی وجوہات کے لیے بند کردیے گئے، طورخم گیٹ کی بندش عارضی ہے، جلد کھول دیا جائے گا۔
دوسری طرف بارڈر بند ہونے کی وجہ سے سرحد کے دونوں جانب نہ صرف مال بردار گاڈیوں کی قطاریں لگ گئی ہے بلکہ آنے جانے والے لوگوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9120 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C