پشاور: دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش کے 4 دہشت گرد گرفتار
👁️ 26 بار دیکھا گیا
پشاور: دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش کے 4 دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹرارزم ڈیبارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم داعش کے 4 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق بڈھ بیر سے گرفتار کئے گئے ملزموں میں محمد رحیم، صالح محمد، شاہد اور رازمحمد شامل ہیں، ملزموں کا تعلق پڑوسی ملک افغانستان سے ہے، گرفتار ملزم مذہبی شخصیات، مسیحی و سکھ براردی،ہزارہ کمیونٹی، اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ جیسی سنگین کارروائیوں میں سرگرم گروہ کیلئے سہولت کاری کرتے تھے۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے مزید بتایا کہ پکڑے گئے دہشتگردوں سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، ان کے ساتھیوں کی گرفتاریوں کیلئے بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C