پشاور میں سی این جی اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ، 2 افراد زخمی
👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی این جی اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ، 2 افراد زخمی
پشاور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی این جی فلنگ اسٹیشن پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی اور اسٹیشن کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
پولیس کے مطابق کوہاٹ روڈ پر باڑہ پُل کے قریب نامعلوم افراد نے ‘باز سی این جی اسٹیشن’ پر دستی بم پھینکا جو کمپریسر روم سے کچھ فاصلے پر گِر کر زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔
پولیس نے بتایا کہ دھماکہ کے نتیجہ میں اسٹیشن میں موجود 2 افراد صدام اور حفیظ زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے طبی امداد کےلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ کے باعث اسٹیشن کی عمارت اور وہاں موجود ایک گاڑی کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C