پشاور ہائیکورٹ: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال
👁️ 108 بار دیکھا گیا
پشاور ہائیکورٹ: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال
پشاور(ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف دائر رٹ پر سماعت ہوئی، بینچ نے کیس چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو ارسال کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائررٹ کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ جب آرمی چیف کو تعینات کیا جا رہا تھا تب اعتراض کیوں نہیں اٹھایا؟ مدت ملازمت میں توسیع کے وقت آپ کو درخواست دینا کیوں یاد آئی؟ درخواست گزار نے کہا کہ کیس کی سماعت شروع کریں عدالت کو دلائل سے مطمئن کروں گا، بینچ نے کیس چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار سیٹھ کو ارسال کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C