پنجاب سے ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹیں اور بارودی مواد برآمد
👁️ 36 بار دیکھا گیا
پنجاب سے ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹیں اور بارودی مواد برآمد
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے مختلف اضلاع میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹیں، بارودی مواد، اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔#CTD #Punjab #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 18, 2023
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، سرگودھا اور ملتان سمیت دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کےٹھکانوں پر گرینڈ آپریشن کیا گیا.
سیکورٹی آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) اور داعش سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار دہشتگردوں میں مسعود الرحمان ، سبحان اللہ ، ساجد علی ، عزیز خان ، شاہد اعجاز اور شرافت اللہ شامل ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ آپریشن کے دوران خودکش جیکٹیں، بارودی مواد، اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف 7 مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15566 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11852 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5225 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C