پنجاب: لودھراں میں پٹڑیوں کے قریب سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد
👁️ 54 بار دیکھا گیا
پنجاب: لودھراں میں پٹڑیوں کے قریب سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد
لودھراں (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں پٹڑی کے قریب سے تین نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں، لاشیں ملنے کے باعث علاقے میں سخت خوف وہراس پایا جاتا ہے۔
پولیس کے مطابق لودھراں کے علاقے شاہنال کےقریب پٹڑی سے تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، شاہنال کا علاقہ پولیس تھانے گیلے وال کی حدود میں آتا ہے۔
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی عمریں بائیس سے پچیس سال کے درمیان تھیں، ان میں سے ایک نوجوان کا چہرہ مسخ ہے، ان نوجوانوں کو قتل کیا گیا ہے یا انہیں کوئی حادثہ پیش آیا ہے، اس بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہے۔
لودھراں پولیس کے مطابق فرانزک ٹیمیں اور پولیس موقع پر موجود ہیں اور شواہد اکٹھے کرنے کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ نوجوانوں کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو پٹری پر پھینکا گیا ہو، فوری طور پر نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C