پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، داعش کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد گرفتار
👁️ 46 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، داعش کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد گرفتار
لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ اور ملتان سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار کیے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق گوجرانوالہ سے کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، ڈیٹو نیٹرز، موبائل فون، اسلحہ اور افغان شناختی کارڈ برآمد کیے گئے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کی شناحت حنیف، سید عرف سیدو، طارق، خالد اور عبدالستار کے ناموں سے ہوئیں۔ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق رواں ہفتے میں مختلف کارروائیوں کے دوران 46 مشتبہ افراد گرفتار کیا جاچکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5244 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C