پنجاب: ننکانہ صاحب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پنجاب: ننکانہ صاحب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے تعاقب کرنے پر پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
پنجاب پولیس ننکانہ کے کانسٹیبل ارسلان اعجاز دوران گشت شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا شہید کو خراج تحسین، ملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم، قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔#PunjabPolice #Martyr pic.twitter.com/1VKB1Pw4Fy— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) August 31, 2022
پنجاب پولیس کے مطابق ننکانہ صاحب میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے تعاقب کرنے پر پولیس اہلکار کو گولی ماری جس کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا، کانسٹیبل ارسلان کی نمازجنازہ میں پولیس حکام اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پنجاب پولیس ننکانہ کے شہید کانسٹیبل ارسلان اعجاز کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ آر پی او شیخوپورہ ڈاکٹر انعام وحید اور ڈی پی او ننکانہ سید خالد ہمدانی کی جنازہ میں شرکت، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔#PunjabPolice #Martyrs #SalamPolice pic.twitter.com/fLJffnt9uW
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) August 31, 2022
پولیس کے اعلی افسران نے کانسٹیبل ارسلان کے ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچانے کاعزم بھی کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9157 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5212 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C