پولیس لائنز خودکش حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے، آئی جی خیبر پختونخوا
👁️ 39 بار دیکھا گیا
پولیس لائنز خودکش حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے، آئی جی خیبر پختونخوا
پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پولیس لائنز خودکش حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے۔
جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے بتایا ہے کہ رواں سال پولیس پر 137 دہشت گرد حملوں کو ناکام بنایا۔
ان کا کہنا ہے کہ رواں سال 917 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، 300 دہشت گردوں کو مارا گیا، مختلف واقعات میں 185 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 400 زخمی ہوئے۔
آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے بتایا ہے کہ صوبے میں خواتین پولیس اسٹیشنز کی تعداد 2 سے بڑھا کر 4 کر دی ہے، قبائلی اضلاع کی پولیس کو 11 بکتر بند گاڑیاں فراہم کیں۔
انہوں نے بتایا ہے کہ رواں سال 15 خودکش حملوں میں 10 افغان دہشت گرد ملوث تھے، بھتہ خوری میں استعمال کی جانے والی افغان موبائل سمز کو ٹریس کرنا مشکل ہے۔
آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان کا مزید کہنا ہے کہ رواں سال دہشت گردی کے تمام کیسز ٹریس کیے گئے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ڈی آئی خان، ٹانک، لکی مروت میں پولیس اور انٹیلی جینس ایجنسیز نے مل کر کام کیا، اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز بنائے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C