چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کرلیا
👁️ 93 بار دیکھا گیا
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کر لیا، فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبر کو منعقد ہوگا اس سے قبل چیف جسٹس نے اپنی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کر لیاجس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔
20 دسمبر کو چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کورٹ روم نمبر ایک میں ہوگا جس میں چیف جسٹس اپنا الوداعی خطاب بھی کریں گے، نامزد چیف جسٹس گلزار احمد جسٹس آصف سعید کھوسہ کو خراج تحسین پیش کریں گے جبکہ اٹارنی جنرل انور منصور اور بار کے نمائندے بھی خطاب کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C