ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں: مریم نواز
👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں: مریم نواز
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں، شرمناک فعل ہے جو ہر بار کامیاب نہیں ہو سکتا۔
ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں، شرمناک فعل ہے جو ہر بار کامیاب نہیں ہو سکتا۔ جمہوری قوتوں کو ڈرے بغیر اپنا حق چھیننا چاہیے۔ سیلکٹد کب تک خیر منائیں گے؟ جعل سازی کو ایک دن مٹنا ہے۔ تحریک عدم اعتماد دوبارہ لانی چاہیے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 1, 2019
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ جمہوری قوتوں کو ڈرے بغیر اپنا حق چھیننا چاہئے۔ سلیکٹڈ کب تک خیر منائیں گے؟ جعل سازی کو ایک دن مٹنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد دوبارہ لانی چاہئے۔
جس طرح 2018 کے عام انتخابات میں تمام ہتھکنڈوں کے باوجودن لیگ جیت گئی تو نتائج روک کر رزلٹ تبدیل کر دیا گیا
اسی طرح آج بدترین دباو اور ہتھکنڈوں کے باوجود اپوزیشن جیت گئی تو اناونسمنٹ کے وقت نتیجہ تبدیل کر دیا گیا۔ فرق صرف اتنا کہ آج کے دھاندلی کے مناظر کیمرہ نے قید کر لیے! https://t.co/moafKN9D5l— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 1, 2019
انہوں نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح 2018 کے عام انتخابات میں تمام ہتھکنڈوں کے باوجودن لیگ جیت گئی تو نتائج روک کر رزلٹ تبدیل کر دیا گیا
اسی طرح آج بدترین دباو اور ہتھکنڈوں کے باوجود اپوزیشن جیت گئی تو اناونسمنٹ کے وقت نتیجہ تبدیل کر دیا گیا۔ فرق صرف اتنا کہ آج کے دھاندلی کے مناظر کیمرہ نے قید کر لیے!
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C