ڈنمارک دفاعی بجٹ میں 10 ارب کرون کا اضافہ، یوکرین کی مدد بھی شامل
👁️ 304 بار دیکھا گیا
ڈنمارک دفاعی بجٹ میں 10 ارب کرون کا اضافہ، یوکرین کی مدد بھی شامل
کوپن ہیگن(ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ڈنمارک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے 2026 کے بجٹ میں 10 ارب کرون یعنی 1.6 ارب ڈالر کا اضافی فنڈ دفاع اور یوکرین کی عسکری مدد کے لیے رکھے گا۔ اس اضافے کے بعد ڈنمارک کا دفاعی خرچ اس کی مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا تین فیصد ہو جائے گا۔
ڈنمارک کی حکومت کا ہدف ہے کہ وہ مستقبل میں اپنے دفاعی اخراجات کو جی ڈی پی کے پانچ فیصد تک لے جائے۔ ڈنمارک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز سے بھی کہیں آگے بڑھنے کی کوشش میں ہے اور نیٹو کی 2032 کی ٹائم لائن سے پہلے ہی اپنے اس ہدف کو حاصل کیا جا سکے۔
ڈنمارک کے وزیر دفاع ٹرولز لند پاؤلسن نے کہا، ’’جغرافیائی سیاسی صورتحال ہمیں دفاعی صلاحیت بڑھانے پر مجبور کر رہی ہے تو یہ خوش آئند ہے کہ ہم ایک بار پھر زیادہ رقم دفاع کے لیے مختص کر رہے ہیں۔‘‘
انہوں نے مزید کہا، ’’ہم یوکرین کی حمایت کر رہے ہیں کیوں کہ یہ فقط یوکرین کا نہیں پورے یورپ کی سلامتی کا معاملہ ہے۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 255 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 227 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 220 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3681 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C