ڈیرہ اسماعیل خان: رکن صوبائی اسمبلی آغاز گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 95 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: رکن صوبائی اسمبلی آغاز گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی آغاز خان گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او نجم الحسنین نے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ فائرنگ سے گیٹ پر تعینات دو کانسٹیبل زخمی ہوئے۔
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا ہے جبکہ دوسرے کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈی پی او نجم الحسنین کے مطابق فائرنگ کے وقت آغاز خان گنڈہ پور گھر پر موجود نہیں تھے۔
ڈی آئی خان کے ڈی پی او نے مزید کہا کہ علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے آغاز خان کے والد اور ممبر صوبائی اسمبلی اکرام خان گنڈہ پور اور سابق وزیر قانون اسرار خان گنڈہ پور کلاچی کے علاقے میں بم حملوں میں مارے جا چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C