ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چودھوان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1565619302405128199?t=1w1XdT7AsHBPR5w6VomdOQ&s=19
پولیس حکام کے مطابق پولیس کے کانسٹیبل ظہور الدین گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان : تھانہ چودھوان کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل ظہور خان کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ pic.twitter.com/41iCp1uvCN
— KP Police (@KP_Police1) September 2, 2022
پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1565729181148667904?t=pjvpfSpXBCxG5WZq1HmwAQ&s=19
پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجاہدین نے اپنے سیلف ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9157 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5212 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C