ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اینٹی نارکوٹکس فورس کا اہلکار ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اینٹی نارکوٹکس فورس کا اہلکار ہلاک
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اے این ایف کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ میں سی آر بی سی چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا کانسٹیبل آصف زیب ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1518281058156179456?t=3vLpGkkSvZ3TTXJ4iQTPuw&s=19
پولیس حکام نے بتایا کہ اہلکار اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا، کہ اس دوران ان پر حملہ کردیا گیا، مسلح ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے، اور واردات کے بعد فرار ہوگئے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور فائرنگ کا نشانہ بننے والے اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26316 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15558 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11844 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9155 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7439 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C