ڈی آئی خان : سی پیک موٹروے پر فائرنگ، موٹروے پولیس کے 2 اہلکار زخمی
👁️ 41 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : سی پیک موٹروے پر فائرنگ، موٹروے پولیس کے 2 اہلکار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ بنیالہ وانڈہ یارک کے قریب سی پیک موٹروے پر مسلح افراد نے موٹروے پولیس کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں حوالدار کفایت اللہ اور حوالدار عرفان زخمی ہوئے۔ دونوں زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ اہلکاروں کی جانب سے حملہ آوروں کی تلاش اور واقعے کے محرکات کا تعین کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: کردستان میں 4 نامعلوم ڈرون گر کر تباہ، مکان کو نقصان، پہاڑی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی
12/August/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر پر فائرنگ، نوجوان ہلاک، خاتون زخمی
12/August/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : سی پیک موٹروے پر فائرنگ، موٹروے پولیس کے 2 اہلکار زخمی
12/August/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بلوچستان: بارود سے بھری گاڑی پھٹنے کے بعد فورسز کا آپریشن 18 دہشتگرد 3 شہری ہلاک
12/August/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : مقامی قبائل نے فائرنگ کرکے مسلح تنظیم سے وابستہ شخص کو ہلاک کردیا
12/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
12/August/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26217 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15463 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11748 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9043 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4948 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 4670 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C