کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
👁️ 102 بار دیکھا گیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ملتان (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے ملزم کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
عدالت نے ملزم کے خلاف لگے الزامات سنگین ہونے پر جسمانی ریمانڈ منظور کیا ملزم کو 28 ستمبر کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا۔
قبل ازیں فاضل عدالت عدالت میں پولیس تھانہ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ملتان کے مطابق ملزم محمد ارشد کے خلاف 21 ستمبر کو مقدمہ درج کیا گیا جس میں الزام عائد کیا گیا کہ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے جس سے پسٹل 30 بور اور ممنوعہ مواد برآمد ہوا ملزم کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C