کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، سر کی قمت 30 لاکھ مقرر تھی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، سر کی قمت 30 لاکھ مقرر تھی
کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے کنواری کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نصراللہ کا بڑا بھائی مسلم خان کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے ہے، جبکہ ملزم کے رشتہ دار عزیزالرحمان کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم زخمی دہشت گردوں کو علاج اور رہائشی سہولت فراہم کرتا تھا اور کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز بھی اکٹھا کرتا تھا۔
گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
رزمک میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی دھماکے کا شکار، ایک شخص ہلاک
23/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
پاکستانی فضائی حدود میں 8 ڈرونز کی مبینہ دراندازی، سکیورٹی فورسز نے مار گرائے
23/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C