کراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے رینجرز کے دو اہلکار شدید زخمی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
کراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے رینجرز کے دو اہلکار شدید زخمی
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے کھوئی گوٹھ میں رینجرز اہلکاروں پر ہوانے والے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے تفتیش جاری ہے، تفیشی ٹیم نے مختلف پوائنٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فوٹیج میں ممکنہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کو دیکھا جاسکتا ہے، ملزمان کا آٹھ رکنی گینگ علاقے میں وادرات کر رہا تھا۔ گروپ کچھ مقامات پر چار موٹر سائیکلوں پر کارروائیاں کرتا رہا۔
ملزمان کی گرفتاری کیلئے رینجرز کی کوشش جاری ہے۔
کراچی کے علاقے منزل پمپ کے قریب بدھ کی صبح فائرنگ سے دو رینجرز اہلکار زخمی ہوئے۔ جنہیں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق رینجرز اہلکار چیکنگ میں مصروف تھے جب انہوں نے موٹرسائیکل پر سوار دو نوجوانوں کو رکنے کا اشارہ کیا۔
نہ رکنے پر رینجرز اہلکاروں نے ان کا پیچھا کیا جس پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔
رینجرز کے دو اہلکاروں کو گولیاں لگیں جن میں سے ایک شدید زخمی بتایا جاتا ہے۔
ایس ایس پی بہادر کے مطابق موٹرسائیکل سواروں کے جواب میں رینجرز اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C