کرم: چمکنی میں ایس ایچ او سرپاخ کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی
👁️ 41 بار دیکھا گیا
کرم: چمکنی میں ایس ایچ او سرپاخ کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں سرپاخ تھانے کی حدود میں پولیس گاڑی پر دھماکا کیا گیا۔
سنٹرل کُرم کے علاقے چمکنی میں کیے گئے اس دھماکے میں ایس ایچ او سرپاخ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد گاڑی پر فائرنگ بھی کی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں ایس ایچ او رشید خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور ایس ایچ او محفوظ رہے، تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔
پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں دو مقامات پر دہشتگرد حملے، 13 حملہ آور ہلاک، 18 مزدور اغوا ہونے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : امن میلہ چیک پوسٹ پر بارود سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کا دھماکہ، 12 سے زائد افراد ہلاک، 32 زخمی
26/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9186 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5275 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C