کرک: نیو کڑپہ میں پولیس پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او اور گنر ہلاک
👁️ 99 بار دیکھا گیا
کرک: نیو کڑپہ میں پولیس پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او اور گنر ہلاک
کرک (ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع کرک کے علاقے نیو کڑپہ میں بانڈہ داؤد شاہ پولیس کی پارٹی پر دہشتگردوں نے اچانک فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او داؤد خان اور پولیس گنر فرہاد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر موجود تھے کہ دہشتگردوں نے اچانک فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے بعد دہشتگرد موقع سے فرار ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او کرک عمران خان بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔ پولیس نے دہشتگردوں کی تلاش اور گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا، جبکہ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی بھی سخت کردی گئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : حماہ میں سابق نظام کے 7 افراد گرفتار، ملیشیا کے بانی پر شہریوں کے قتل و تشدد کے الزامات
08/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ایران :سیستان بلوچستان میں پولیس اور فوجی اہلکاروں پر مسلح حملے، متعدد ہلاکتیں
08/October/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر مسترد، وزارت اطلاعات نے دعوے کو من گھڑت قرار دے دیا
08/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق امریکی تجویز پر غور، جواب چند روز میں متوقع
08/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ترکی کا یمن میں حوثیوں کے خلاف فوج بھیجنے سے انکار، سعودی عرب کو دفاعی تعاون کی یقین دہانی
08/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ریاض میں متعدد دھماکوں کی آوازیں، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
08/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26363 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15602 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11893 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9235 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7497 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5389 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C