کوہاٹ سے کالعدم تنظیم کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
کوہاٹ سے کالعدم تنظیم کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوہاٹ میں آپریشن کرکے دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دونوں دہشتگردوں کے سروں کی 5 سے 20 لاکھ تک قیمت مقرر تھی۔
کوہاٹ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گرد طارق عرف ایاز کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی جبکہ دہشت گرد عبدالوہاب کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔#CTD #Kohat #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) October 29, 2022
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر کوہاٹ میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی، جس کے تحت کوہاٹ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ دہشتگرد طارق اور عرف ایاز کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی، دہشتگرد عبدالوہاب کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C