کوہاٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 24 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقہ پستہ سنڈہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1573007258841145344?t=-x2au4BsKfcZZrqMkqN_ug&s=19
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ میں تعینات پولیس کانسٹیبل سیف اللہ گزشتہ شب گھر جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تھے۔
کوہاٹ گمبٹ کے علاقہ پستہ سنڈہ میں ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ میں تعینات کانسٹیبل سیف اللہ گھر جاتے وقت نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگئے۔ pic.twitter.com/eSAX6tb72g
— KP Police (@KP_Police1) September 23, 2022
آج دوپہر کو پولیس کانسٹیبل سیف اللہ کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ پستہ سنڈہ شادی پور میں ادا کردی گئی۔
کانسٹیبل کی آبائی قبرستان میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کے رسومات بھی ادا کر دئیے گئے۔
نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور اور پولیس و عسکری و سول انتظامیہ کے حکام، شہید کے ورثاء اور لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C