کوہاٹ میں کاغزئی چیک پوسٹ پر حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں کاغزئی چیک پوسٹ پر حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تین اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1548744458342383616?t=r3GiPCY_97PVRUKed-vZjQ&s=19
پولیس کے مطابق گزشتہ شب گیارہ بجے کے قریب کاغزئی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چوکی کو جزوی نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ 3 پولیس اہلکار چوکی انچارج رفیع اللہ، کانسٹیبل شمیر الحسن اور میر عباس شدید زخمی ہوئے، پولیس پارٹی کی بروقت کارروائی اور تعاقب کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔
کوہاٹ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پولیس کے زخمی ہونے والے تینوں اہلکاروں کو پشاور کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9157 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5212 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C