کینیڈا میں پاکستانی شیعہ خاندان پر حملہ، ایک بیٹا ہلاک دوسرا شدید زخمی، باپ اغوا
👁️ 126 بار دیکھا گیا
کینیڈا میں پاکستانی شیعہ خاندان پر حملہ، ایک بیٹا ہلاک دوسرا شدید زخمی، باپ اغوا
اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کر کے پاکستانی شیعہ خاندان کے ایک نوجوان کو ہلاک دوسرے کو شدید زخمی اور اُن کے والد کو اغوا کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر ہملٹن میں پاکستانی شیعہ فیملی کے گھر پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان قتل اور اس کا بھائی شدید زخمی ہوگیا۔
ہملٹن پولیس کا کہنا ہے کہ رات تین بجے فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو دو افراد کو زخمی حالت میں پایا گیا۔
Hamilton Police are investigating a kidnapping and home invasion in Mount Hope. Two males were shot and one forcibly removed from the home. Police are appealing for help in locating 63-year-old Faqir Ali. If seen, call 911 immediately. Read More: https://t.co/nw60vBpyin
— Hamilton Police (@HamiltonPolice) September 16, 2021
پولیس نے کہا کہ دونوں زخمی بھائیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ایک بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
2 fatal shootings in 2 days in Hamilton this week
1. Sabir Hassen Omer, 19, shot dead in a Tim Hortons parking lothttps://t.co/R7hkpWZJvF
2. Faqir Ali’s son at home, while another son was shot and wounded, and Ali was kidnapped and injuredhttps://t.co/BUqBERIjpu
— Natasha Fatah (@NatashaFatah) September 16, 2021
پولیس نے مزید کہا ہے کہ حملہ پاکستانی خاندان کے گھر پر کیا گیا، حملہ آور گھر کے سربراہ کو بھی اپنے ہمراہ لے گئے اور وحشیانہ تشدد پر انھیں مردہ سمجھ کر 6 گھنٹے بعد دریا کنارے پھینک گئے۔ گھر کے زخمی سربراہ کی شناخت فقیر علی کے نام سے ہوئی ہے۔ فقیر علی کو گہرے زخم آئے ہیں جو ان کی زندگی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ پولیس نے قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔
Un périmètre de sécurité a été érigé le long du boulevard Beach, entre Eastport Dr et 3rd Ave, en bordure du lac Ontario, où Faqir Ali a été retrouvé dans un état critique — des chiens renifleurs sont sur les lieux #HamOnt #onrc pic.twitter.com/JxdEfX49u1
— Philippe de Montigny (@philippedemo) September 16, 2021
پاکستانی فیملی کے گھر پر حملہ کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C