کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے ذہنی مریض پاکستانی ہلاک
👁️ 46 بار دیکھا گیا
کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے ذہنی مریض پاکستانی ہلاک
ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری ہلاک ہو گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے شہر مسیساگا میں پولیس نے فائرنگ کرکے پاکستانی نژاد کینڈین شہری اعجاز چوہدری کو ہلاک کردیا۔
کینڈین پولیس کے تفتیشی افسر کے مطابق 62 سالہ اعجاز چوہدری ذہنی مریض تھا اور ان کے گھر والوں نے پولیس کو فون کرکے مدد طلب کی تھی کیوں کہ وہ اپنی ادویات نہیں لے رہا تھا تاہم جیسے ہی پولیس اہلکار ان کے گھر میں داخل ہوا تھا اس شخص کے ہاتھ میں ہتھیار تھا جس پر اہلکاروں نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
اعجاز چوہدری کے بھتیجے محمد چوہدری نے کہا کہ ان کے انکل دماغی بیماری سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے لیکن وہ کسی کے لیے خطرہ نہیں تھے۔
دوسری جانب پولیس فائرنگ کے نتیجے میں بعد اعجاز چوہدری کی ہلاکت پر پاکستانی کمیونٹی نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ پولیس نے اپنے اہلکاروں کے خلاف تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 199 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4668 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2253 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1939 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C