گائے اسمگلنگ کا الزام: بھارتی ریاست اترپردیش میں مسلم نوجوان قتل
👁️ 109 بار دیکھا گیا
گائے اسمگلنگ کا الزام: بھارتی ریاست اترپردیش میں مسلم نوجوان قتل
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے اسمگلنگ کا الزام لگا کر ایک اور مسلم نوجوان کو قتل کردیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گائے اسمگلنگ کے الزام پر مسلم نوجوانوں پر تشدد کا واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا۔
انتہا پسندوں کے تشدد سے علی گڑھ سے تعلق رکھنے والا مسلم نوجوان شیرا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جبکہ واقعے میں 5 مسلم نوجوان شدید زخمی بھی ہوئے۔
پولیس واقعے کے بعد پہنچی اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک ہندو پجاری کے اقبالِ جرم کی ویڈیو سامنے آئی ہے جبکہ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ دو گروپوں کی لڑائی تھی، تفتیش کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے برسراقتدار آنے کے بعد ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلم نوجوان پر گاؤ رکھشا کے نام پر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ ایسے واقعات میں کئی افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C