یمن: حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں میں 10 شہری ہلاک، 25 زخمی
👁️ 89 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں میں 10 شہری ہلاک، 25 زخمی
صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں کے دو بیلیسٹک میزائلوں کے حملے میں کم از کم دس شہریوں کی ہلاکت اور 25 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
یہ حملہ یمن کے وسطی صوبے مارب میں قائم دار الحدیث نامی ایک مذہبی تعلیمی ادارے کی عمارت پر ہوئے۔
دارالحدیث مارب کے علاقے العامود میں واقع ہے اور اس کے ساتھ ہی ایک مسجد بھی قائم ہے۔ اتوار کے اس حملے میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
اس حملے کے نتیجے میں مدرسے اور مسجد کے ارد گرد کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی جانب سے اب تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C