یمن : حوثی ڈرون حملے میں ایک فوجی ہلاک، 2 زخمی، دوسرا ڈرون مار گرایا گیا
👁️ 145 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ڈرون حملے میں ایک فوجی ہلاک، 2 زخمی، دوسرا ڈرون مار گرایا گیا
صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے صوبہ تعز میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں سرکاری فورسز کا ایک فوجی ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد اسی صوبے میں ایک اور حوثی ڈرون کو بھی مار گرایا گیا۔
عسکری ذرائع کے مطابق حوثی باغیوں نے جنوب مشرقی تعز میں حِیفان کے قریب قدس کے علاقے میں سرکاری فورسز کی ایک چوکی کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں 35ویں آرمرڈ بریگیڈ کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب تعز ہی کے الصلو محاذ پر 35ویں آرمرڈ بریگیڈ کے اہلکاروں نے فضاء میں پرواز کرنے والے ایک حوثی ڈرون کو نشانہ بنا کر مار گرایا۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے علاقے میں سکیورٹی الرٹ برقرار رکھا ہوا ہے اور حوثی باغیوں کی جانب سے فوجی مقامات کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C