امریکی صدر ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کیخلاف قرارداد ویٹو کردی
👁️ 131 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کیخلاف قرارداد ویٹو کردی
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کے خلاف قرارداد ویٹو کردی، کہتے ہیں امریکا خطے میں سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا۔
یمن جنگ میں سعودی عرب کی مدد جاری رہے گی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔
یمن جنگ میں سعودی عرب کی حمایت روکنے کے لیے امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں گزشتہ سال دسمبر میں پاس ہونے والی قراد داد صدر ٹرمپ کو بھیجی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کردی ۔
امریکی صدر نے کہا کانگریس کی قرارداد خطرناک اور غیر ضروری تھی، یہ آئینی اختیارات کمزور کرنے کی خطرناک کوشش اور امریکیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 185 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8967 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3558 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C