کینٹکی: چرچ پر فائرنگ میں دو خواتین ہلاک، پولیس افسر زخمی، ملزم ہلاک
👁️ 270 بار دیکھا گیا
کینٹکی: چرچ پر فائرنگ میں دو خواتین ہلاک، پولیس افسر زخمی، ملزم ہلاک
لیکسنگٹن (ڈیلی اردو)کینٹکی کے شہر لیکسنگٹن میں 13 جولائی 2025 کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک مشتبہ شخص نے پولیس ٹروپر پر فائرنگ کے بعد ایک چرچ میں داخل ہو کر اندھا دھند گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں دو خواتین ہلاک اور دو مرد زخمی ہو گئے، جب کہ حملہ آور پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے مشتبہ گاڑی کو روکا تو ملزم نے اہلکار پر فائرنگ کی، بعد ازاں چرچ پہنچ کر فائرنگ کی، ہلاک ہونے والوں کی شناخت 72 سالہ بیورلی گم اور 32 سالہ کرسٹینا کومبس کے طور پر ہوئی ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس حکام نے اسے سنگین دہشت گردی کے تناظر میں لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C