آبنائے ہرمز آپریشن: برطانیہ کا جنگی بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ روانہ
👁️ 217 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز آپریشن: برطانیہ کا جنگی بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ روانہ
لندن (ڈیلی اردو/اے پی) برطانیہ نے اپنا جنگی بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا ہے۔
برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق رائل نیوی کا ڈسٹرائر ایچ ایم ایس ڈریگن مشرق وسطیٰ میں تعینات کیا جائے گا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ اقدام تنازع کے بعد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی حفاظت کے ممکنہ بین الاقوامی مشن کا حصہ ہو سکتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ ڈسٹرائر ایسے وقت میں خطے کی طرف روانہ کیا جا رہا ہے جب حالیہ کشیدگی کے باعث یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں سمندری راستوں کو محفوظ بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا ہے۔
یورپی ممالک نے اس مشن میں اپنی مکمل شمولیت کو جنگ کے خاتمے تک مؤخر کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C