آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ردالفساد پر اطمینان کا اظہار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ردالفساد پر اطمینان کا اظہار
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور تمام فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کا آپریشن رد الفساد اور اس کے ذریعے اب تک حاصل ہونے والی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے موجودہ جیو اسٹریٹیجک ماحول میں آپریشنل تیاریوں کا اعلیٰ معیار برقرار رکھنے پر زور دیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کانفرنس کے شرکا کو پیشہ وارانہ امور اور قومی سلامتی کے چیلنجز اور جوابی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں پولیس چوکیوں پر ڈرون اور دستی بم حملے، سرچ آپریشن شروع
19/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26318 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C