آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
👁️ 86 بار دیکھا گیا
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف تہران پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران پاک فوج کے سربراہ ایران کی اعلیٰ ترین سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ آرمی چیف کی ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات کی ہے اور دونوں رہنماؤں کا خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
COAS arrived Tehran, Iran on official visit. COAS met Major General Mohammad Hossein, Chief of Staff Iranian Armed Forces. Both discussed regional security environment, efforts for regional peace & stability and Pak-Iran Border Security Mechanism. pic.twitter.com/0kVl45CaJf
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 18, 2019
آئی ایس پی آر کے مطابق خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں پر بھی بات چیت کی، ملاقات میں پاک ایران سرحد پر سکیورٹی امور بھی زیر بحث آئے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5081 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C