آزادی مارچ: اگر اسلام ہوتا تو عمران خان کو سنگسار کیا جاتا، عبد الغفور حیدری
👁️ 68 بار دیکھا گیا
آزادی مارچ: اگر اسلام ہوتا تو عمران خان کو سنگسار کیا جاتا، عبد الغفور حیدری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ اسلام آباد میں ابھی تک جاری ہے، دھرنے کے باہر میں کہا جا رہا ہے کہ آہستہ آہستہ مظاہرین کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے کیونکہ اسلام آباد میں آہستہ آہستہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
آزادی مارچ کے شرکا کی جانب سے یوں تو روز ہی خبریں آتی رہتی ہیں تاہم ایک خبر نے پاکستانیوں کو انتہائی افسردہ کیا۔ یہ عبد الغفور حیدری کی جانب سے ایک بیان تھا جس میں انہوںنے کہا کہ اگر اسلام ہوتا تو عمران خان کو آج سنگسار کیا جاتا۔
غفور حیدری کہتا ہے عمران خان زانی ہے اسے سنگسار کیا جانا چاہیے۔
یا تو حیدری خان دونوں مل کر زنا کرتے رہے یا خان اس کے گھر سے پکڑا گیا۔
حیدری صاحب زنا کی گوائی کا اپ کو بھی پتہ ہے اور مجھے بھی ۔
گوائی نہ دینے کی صورت یا جھوٹ بولنے کی صورت میں اپ کو بھی سرعام کوڑے ماریں جائیں گے pic.twitter.com/7pvvm44Qeq— Tariq Naeem???????????????? (@TariqNaeemPak) November 12, 2019
سوشل میڈیا پر یہ اس خبر کے پھیلتے ہی پاکستانیوں کی جانب سے سخت رد عمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ عبد الغفور حیدری کو بھی ان کے اس بیان کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایاجا رہا ہے۔
ان جیسے جاہلوں کی وجہ سے آج اسلام اورپاکستان بدنام ہیں۔ عمران خان ان سے ہزار درجے بہتر مسلمان اور انسان ہے۔ آپ کو ایسی بکواس پر شرم آنی چاہئے pic.twitter.com/DG1UkOtym3
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 12, 2019
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اس سارے فساد کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ ہے۔
مولوی فضل الرحمن کو اپنی سیاسی بقا کیلیے لاشیں درکار ہیں۔ اس لیے وہ حکومت کو اشتعال دلانے کی ہر کوشش کر چکے ہیں۔ آج غفور حیدری نے تقریر میں کہا عمران خان اس قابل ہے کہ اسے اس چوک میں سنگسار کیا جائے۔ مقصد حکومت کو مشتعل کرنا ہے۔ اس سارے فساد کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ ہے۔
— Adnan Adil (@adnanaadil) November 11, 2019
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ اگر اسلام ہوتا تو سیاسی رشوت کے طور پر ڈیزل کے پرمٹ، سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ اور 44 لاکھ کی لسی پینے والوں کے ہاتھ کاٹ دیے جاتے۔
اگر اسلام ہوتا تو عمران خان کو سنگسار کیا جاتا
(مولانا غفور حیدری)اگر اسلام ہوتا تو سیاسی رشوت کے طور پر ڈیزل کے پرمٹ، سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ اور 44 لاکھ کی لسی پینے والوں کے ہاتھ کاٹ دیے جاتے
— Anwar Lodhi (@AnwarLodhi) November 12, 2019
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3320 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C