29/January/2020

آسٹریلین سائنسدانوں نے لیب میں کورونا وائرس بنالیا! ویکسین بنانے کی کوششیں شروع

👁️ 113 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
آسٹریلین سائنسدانوں نے لیب میں کورونا وائرس بنالیا! ویکسین بنانے کی کوششیں شروع

آسٹریلین سائنسدانوں نے لیب میں کورونا وائرس بنالیا! ویکسین بنانے کی کوششیں شروع

کینبرا (ڈیلی اردو/ایس بی ایس) آسٹریلیا میں سائنسدانوں کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ میلبورن کے پیٹر ڈوہارٹی انسٹیٹیوٹ فار انفیکشن اینڈ امیونٹی نے چین کے باہر کورونا وائرس کو تخلیق کیا ہے۔ لیب میں بنایا جانے والا یہ وائرس کورونا وائرس سے بیمار ہونے والے شخص کے ذریعے بنایا گیا۔

ادارے کے سربراہ ڈاکٹر جولین ڈُروس کا کہنا ہے کہ بیماری کی تشخیص کے لیئے نہایت ہی اہم پیشرفت ہے۔

” اب ہمارے پاس وائرس ہے۔ اس کے ذریعے ہم مختلف ٹیسٹ کریں گے، جس کے ذریعے کورونا وائرس کے بچنے یا علاج کرنے میں مدد ملے گی۔”

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C