اسرائیل میں سفیر کی ہلاکت: چینی تحقیقاتی وفد تل ابیب پہنچ گیا
👁️ 83 بار دیکھا گیا
اسرائیل میں سفیر کی ہلاکت: چینی تحقیقاتی وفد تل ابیب پہنچ گیا
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل میں تعینات سفیر کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات اور میت کی واپسی کے لیے ایک ٹیم اسرائیلی دارالحکومت یروشلم پہنچ گئی ہے۔
اسرائیلی اخبار ‘ہارٹز’ سوموار کے روز اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ چینی حکومت 58 سالہ ڈو وے کی تل ابیب میں اپنی رہائش گاہ پر پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جلد ہی ایک ٹیم تل ابیب بھجے گی۔
خیال رہے کہ 58 سالہ چینی سفر ڈو وے دو روز قبل اسرائیل میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔
عبرانی ذرائع کے مطابق سفیر ڈو وے شدید دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہرزلیہ (وسطی مقبوضہ فلسطین 48) میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔
ڈو کو فروری میں یہودی ریاست میں چین کا سفیر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ گذشتہ دو ہفتوں سے کرونا کے خطرے کے پیش نظر الگ تھلگ تھے۔
چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ بیجنگ کے سفیر کی “تل ابیب” میں موت کے بارے میں معلومات کی وضاحت کے لیے مزید تفصیلات کا انتظار کر رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C