اسرائیلی طیاروں کی ایک مرتبہ پھر غزہ پر بمباری، مغربی کنارے سے 4 فلسطینی گرفتار
👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی طیاروں کی ایک مرتبہ پھر غزہ پر بمباری، مغربی کنارے سے 4 فلسطینی گرفتار
غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) قابض اسرائیلی فضائیہ کی ایک دفعہ پھر فلسطینی علاقوں پر بمباری کی گئی ہے۔ غزہ شہر کے مشرق میں فلسطینی رہائشی علاقوں پر بمب گرا دیئے تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں پر زمینی حملوں کے بعد اب فضائی حملوں کا سلسلہ بھی زور پکڑتا جا رہا ہے ،گزشتہ رات رواں ہفتے میں دوسری بار مشرقی غزہ میں فلسطینی رہائشی علاقوں پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی تاہم خوش قسمتی سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مشرقی غزہ میں رہائشی علاقوں پر بم گرایا اور واپسی چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد پھر اسی مقام پر واپس آکر دوبارہ بمباری کی۔
فلسطینی خبر رساں ادارے آنلائن کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ گزشتہ رات بدھ کو مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے دوران چار فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہری شہید ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C