اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزدور کو گولی مار دی
👁️ 41 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزدور کو گولی مار دی
طولکرم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ‘دیوار فاصل’ کے قریب ایک فلسطینی مزدور کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ طولکرم میں فرعون کے مقام پر پیش آیا۔
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مزدور جس کی عمر 20 سال کے قریب بتائی جاتی ہے کو دیوار عبور کرنے کی کوشش کے دوران گولی ماری۔ اسے شدید زخمی حالت میں شہید ثابت ثابت ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔
قبل ازیں طولکرم سے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جانے کی کوشش کے دوران 6 فلسطینی مزدوروں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا تھا۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے البوابہ کے مقام پر فلسطینی مزدووں کو گولیاں ماریں جس کے نتئجے میں کم سے کم 6 مزدور شدید زخمی ہوگئے۔
ادھر شہید ثابت ثابت ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ہسپتال میں لائے گئے زخمیوں کی ٹانگوں میں گولیاںلگی ہیں۔ ان میں سے دو کی پنڈلیوں کی ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 451 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4697 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3505 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C