اسرائیلی فوج نے فلسطینی رکن پارلیمنٹ نزار رمضان کو گرفتار کرلیا، تعداد 7 ہوگئی
👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج نے فلسطینی رکن پارلیمنٹ نزار رمضان کو گرفتار کرلیا، تعداد 7 ہوگئی
غزہ (ڈیلی اردو) گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں ایک چھاپہ مار کارروائی کےدوران 61 سالہ نزار رمضان کو حراست میں لے لیا۔ نزار رمضان کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کی تعداد سات ہوگئی ہے۔
اسیران اسٹڈی سیںٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز صہیونی فوج کی بھاری نفری نے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن نزار رمضان کی رہائش گاہ کا گھیرا ئو کیا۔ اس کے بعد انہیں ان کے بیٹے سمیت حراست میں لینے کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر نزار رمضان مرج الزھور کے فلسطین سے بے دخل فلسطینیوں میں شامل ہیں۔ وہ 10 سال تک اسرائیلی زندانوں میں قید رہ چکے ہیں۔
خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوںمیں قید فلسطینیوں کی تعداد پانچ ہزار سے زائد ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5094 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C