اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں میں آپریشن، متعدد فلسطینی گرفتار
👁️ 72 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں میں آپریشن، متعدد فلسطینی گرفتار
غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل منگل کے روز اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کے روز مغربی کنارے کے کئی شہروں اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے وسیع پیمانے پر تلاشی کی مہمات کے دوران فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔
قابض فوج نے گھروں میں گھس کر نہتے فلسطینیوں، خواتین اور بچوںکو زدو کوب کیا اور گھروں میں قیمتی سامان کی توڑ پھوڑ کی۔ تلاشی کے دوران کئی گھروں میں موجود نقدی اور زیورات بھی لوٹ لیے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج کی تلاشی مہم کے خلاف فلسطینی گھروں سے نکل آئے اور کئی مقامات پر قابض فوج اور فلسطینیوںکے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے گھر گھر تلاشی لی۔
مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق قابض فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینیوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئے اور انہوں نے صہیونی فوج کے خلاف شدید نعرے بازے کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C