اسلام آباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 7 دستی بم برآمد
👁️ 154 بار دیکھا گیا
اسلام آباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 7 دستی بم برآمد
اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سات دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دئیے۔
پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو کے علاقے ڈھوک نین سکھ سے سات عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لیتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا تھا کہ ساتوں بم قابل استعمال تھے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قریبی علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد بھی لی جارہی ہے، معاملے کی دہشت گردی سمیت تمام پہلوں پر تفتیش جاری ہے۔
آئی جی اسلام آباد نے کرسمس کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے۔
تمام تر سکیورٹی انتظامات کی نگرانی ڈی آئی جی آپریشنز خود کریں گے۔ لا اینڈ آرڈر کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لئے سٹی زون میں پولیس کا فلیگ مارچ بھی کیا گیا۔#IslamabadPolice #Christmas pic.twitter.com/x39AMjHA3e
— Islamabad Police (@ICT_Police) December 24, 2020
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے کرسمس کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے۔
تمام تر سکیورٹی انتظامات کی نگرانی ڈی آئی جی آپریشنز خود کریں گے۔ لا اینڈ آرڈر کی صورت حال کو برقرار رکھنے کیلئے سٹی زون میں پولیس کا فلیگ مارچ بھی کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C