افریقی ملک نائجر میں مسجد پر دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد ہلاک، 13 زخمی
👁️ 130 بار دیکھا گیا
افریقی ملک نائجر میں مسجد پر دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد ہلاک، 13 زخمی
نیامے (ڈیلی اردو) افریقی ملک نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ حملہ جمعہ کے روز اس وقت ہوا جب لوگ مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے۔ وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نے مسجد کو گھیر کر نمازیوں پر فائرنگ کی، جبکہ مقامی بازار اور گھروں کو بھی آگ لگا دی۔
سرکاری حکام کے مطابق اس حملے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
نائجر کی حکومت نے واقعے کے بعد ملک میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے اور دہشت گردوں کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C