افغان دارالحکومت کابل میں منی بس میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی
👁️ 23 بار دیکھا گیا
افغان دارالحکومت کابل میں منی بس میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی
کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ X پر تصدیق کی ہے کہ ’آج مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3:50 بجے کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ 16 میں ایک منی بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔‘
پولیس افسر نے مزید بتایا کہ پولیس نے دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
یاد رہے کہ افغانستان میں ہفتے کے روز ایک حملے میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے تھے، جبکہ داعش یا دولت اسلامیہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
The Taliban's Kabul Police Spokesman has confirmed the death of three civilians and injury of four others in an IED explosion within a public transport van in PD16 of Kabul City.
The spokesperson mentioned that "one suspect was arrested in connection with the incident."
The… pic.twitter.com/IrKuPVZVxj— Afghan Analyst (@AfghanAnalyst2) January 9, 2024
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں تجارتی و سرحدی اہداف پر حملے، چاغی میں پانچ گیس باؤزر نذرآتش، واشک میں اماراتی شیوخ کے فارم ہاؤس پر دھاوا
27/July/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس نے 83 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی
27/July/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
لکی مروت: ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار ہلاک
27/July/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
27/July/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 250 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8981 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4858 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3728 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3601 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2586 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2336 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C