افغان طالبان کا وفد 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا
👁️ 87 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا وفد 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں امن عمل کی کامیابی اور امریکہ طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کوششوں کے سلسلہ میں افغان وفد اپنے 3 روزہ سفارتی دورہ پر پاکستان پہنچے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داودزی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچے جہاں انہوں نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد صادق کے ساتھ افغان عمل سے متعلق تفصیلی بات چیت کی۔
ذرائع کے مطابق افغان امن عمل سے متعلق گروپ کا پہلہ اجلاس بدھ کی شام کو اسلام آباد میں ہوا جس میں امن عمل میں پاکستان کے تعاون پر گفتگو ہوئی۔
ذرائع کا بتانا ہے افغان وفد نے امن عمل میں پاکستان کے کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے درخواست کی کہ پاکستان امن عمل کی کامیابی کیلئے افغانستان کی مدد کرِیں۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کابل کے دوران امن عمل اور سکیورٹی شعبہ میں تعاون کیلئے دو گروپس بنانے پر اتفاق کیا گیا تھا۔
افغان وفد وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔
افغان نمائندے کا دورہ پاکستان عین اس وقت ہو رہا ہے جب دوحہ میں افغان حکام کے ایک ماہ کے تعطل کے بعد طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع ہوئے ہیں،عمر داودزی کے دورے کا بنیادی مقصد امن عمل کو سبوثاژ ہونے سے بچانا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C