31/August/2026

افغانستان: غور میں طالبان کے پولیس ہیڈکوارٹر پر دستی بم حملہ

👁️ 72 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان: غور میں طالبان کے پولیس ہیڈکوارٹر پر دستی بم حملہ

افغانستان: غور میں طالبان کے پولیس ہیڈکوارٹر پر دستی بم حملہ

کابل(ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ غور کے شہر فیروز کوہ میں طالبان کے پولیس کمانڈ ہیڈکوارٹر کو دستی بم سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع ہے۔

 

مقامی ذرائع کے مطابق حملہ پیر کے روز ہوا، جس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم پولیس ہیڈکوارٹر کی عمارت کو نقصان پہنچا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال کسی گروہ یا طالبان مخالف تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ واقعے کے بعد سکیورٹی اداروں نے علاقے میں تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C