امریکہ-اسرائیل ایران کو دباؤ میں لا کر جھکانے کی کوشش کر رہے ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای
👁️ 562 بار دیکھا گیا
امریکہ-اسرائیل ایران کو دباؤ میں لا کر جھکانے کی کوشش کر رہے ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای سے منسوب ایک تحریری پیغام شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل شکست کے بعد ایران کو دباؤ میں لا کر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تحریر میں مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی قوم میں اتحاد اور ہم آہنگی برقرار رکھنے پر زور دیا اور پارلیمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ معیشت، روزگار، مہنگائی میں کمی اور پیداوار میں اضافے جیسے بنیادی مسائل پر توجہ دے۔
پیغام کے مطابق ایران اس وقت معاشی دباؤ اور کساد بازاری کا سامنا کر رہا ہے، جبکہ صنعتی انفراسٹرکچر کو نقصان، انٹرنیٹ کی بندش اور مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C